مالی تعاون کریں

جامعتہ البنات مالکیہ نقشبندیہ کی دینی خدمات میں حصہ لیں

مَّثَلُ الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ
"جو لوگ اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں، ان کی مثال اس دانے کی طرح ہے جس سے سات بالیاں اگیں۔" (البقرہ: 261)

عطیہ بھیجنے کے بعد اسکرین شاٹ بھیجیں تاکہ آپ کو رسید فراہم کی جا سکے۔

⚠️ اہم نوٹ: براہ کرم عطیہ بھیجنے سے پہلے اکاؤنٹ ٹائٹل اور نمبر کی تصدیق کر لیں۔ آپ زکوٰۃ، صدقہ، فطرہ اور دیگر عطیات براہ راست اس بینک اکاؤنٹ یا موبائل والٹ میں جمع کروا سکتے ہیں۔