داخلہ کی معلومات

📅 داخلہ کب ہوتا ہے؟

سال میں داخلہ ماہِ شوال میں لیا جاتا ہے۔

👧 عمر کی حد

داخلے کے لیے عمر 5 سال سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

📜 ضروری دستاویزات و قواعد

  • طالبہ کا ب-فارم (B-Form) اور والد کا شناختی کارڈ۔
  • طالبہ کی 2 پاسپورٹ سائز تصاویر۔
  • مدرسے کے تمام کوائف اور قواعد کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔

مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں

واٹس ایپ پر رابطہ کریں (7488656-0300)