قطب اقطاب، شیخ المشائخ، بانی جامعتہ البنات مالکیہ نقشبندیہ۔ آپ نے 1997 میں اس ادارے کی بنیاد رکھی اور دین کی اشاعت میں اہم کردار ادا کیا۔
امام الملوک والسلاطین، سابق خطیب بادشاہی مسجد لاہور۔ آپ نے علم و ادب اور دینی خدمات میں نمایاں مقام حاصل کیا اور مدرسے کی رہنمائی فرمائی۔
پیر طریقت، رہبر شریعت، موجودہ مہتمم جامعتہ البنات مالکیہ نقشبندیہ اور سجادہ نشین خانقاہ مالکیہ نقشبندیہ۔