جامعتہ البنات مالکیہ
نقشبندیہ
☰
ہوم
تعارف
شعبہ جات
اکابرین
داخلہ
گیلری
مالی تعاون
رابطہ
📞 0300-7488656
داخلہ کی معلومات
📅 داخلہ کب ہوتا ہے؟
سال میں داخلہ
ماہِ شوال
میں لیا جاتا ہے۔
👧 عمر کی حد
داخلے کے لیے عمر
5 سال سے کم نہیں
ہونی چاہیے۔
📜 ضروری دستاویزات و قواعد
طالبہ کا ب-فارم (B-Form) اور والد کا شناختی کارڈ۔
طالبہ کی 2 پاسپورٹ سائز تصاویر۔
مدرسے کے تمام کوائف اور قواعد کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں
واٹس ایپ پر رابطہ کریں (7488656-0300)